نواز شریف، آصف زرداری حاضر ہوں، عدالت نے طلب کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کو طلب کر لیا، عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف گیلانی کو بھی توشہ خانہ ریفرنس میں 29 مئی کو طلب کر لیا توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت کے دوران نیب نے … نواز شریف، آصف زرداری حاضر ہوں، عدالت نے طلب کر لیا پڑھنا جاری رکھیں