نواز شریف کے وارنٹ پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب،میر شکیل الرحمان کے ریمانڈ میں توسیع

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی جنگ و جیو کے مالک میر شکیل الرحمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم اکتوبر تک توسیع کر دی گئی،عدالت نے کہا کہ تفتیشی افسر ملزم نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ پر عملدرآمد رپورٹ پیش نہیں … نواز شریف کے وارنٹ پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب،میر شکیل الرحمان کے ریمانڈ میں توسیع پڑھنا جاری رکھیں