نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل پر رپورٹ عدالت میں جمع

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق العزیزیہ اورایون فیلڈریفرنسز میں نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرا دی گئی وفاقی حکومت نے وارنٹ گرفتاری کی تعمیلی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی،برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن نے نوازشریف کو ڈاک کے ذریعے وارنٹ بھیجے تھے،وارنٹس لندن میں نواز شریف کے بیٹے حسن نواز … نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل پر رپورٹ عدالت میں جمع پڑھنا جاری رکھیں