نئے سال کا ایک اور تحفہ،غریب عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا

نئے سال کا ایک اور تحفہ،غریب عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیپرا  نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا نوٹفکیشن کے مطابق بجلی ایک روپیہ 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی،بجلی اکتوبر،نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی،اطلاق صرف … نئے سال کا ایک اور تحفہ،غریب عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں