نئی حکومت ڈاکٹرعافیہ صدیقی کو رہا کرائے،مولانا عبدالاکبر چترالی کا مطالبہ

اسلام آباد: جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے نئی حکومت سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کرانے کا مطالبہ کردیا۔ باغی ٹی وی : اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں اسپیکر قومی اسمبلی نے وفاقی کابینہ کے وزراء کو حلف برداری کے بعد … نئی حکومت ڈاکٹرعافیہ صدیقی کو رہا کرائے،مولانا عبدالاکبر چترالی کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں