این ڈی ایم اے نے صرف چھے دنوں میں کراچی کے نالوں سے اکتیس ہزار ٹن کچرا نکال دیا

کراچی :این ڈی ایم اے نے صرف چھے دنوں میں کراچی کے نالوں سے اکتیس ہزار ٹن کچرا نکال دیا ،اطلاعات کے مطابق کراچی میں این ڈی ایم اے کی نگرانی میں نالوں کی صفائی شروع کردی گئی ،ناظم آباد میں گجرنالہ کی صفائی کیلئے ایف ڈبلیو او کی ٹیم پہنچ گئی ،ہیوی مشینری سے … این ڈی ایم اے نے صرف چھے دنوں میں کراچی کے نالوں سے اکتیس ہزار ٹن کچرا نکال دیا پڑھنا جاری رکھیں