نیول چیف سے ترکی کے سفیر کی ملاقات، کیا بات ہوئی؟ اہم خبر

پاک نیوی کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ترکی کے سفیر کی ملاقات ہوئی ہے اسلام آباد ۔ 14اکتوبر (اے پی پی) امیرالبحر ایڈمرل ظفر محمودعباسی سے ترکی کے سفیر حسان مصطفیٰ یردکل نے نیول ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعاون پرتبادلہ خیال ہوا۔ ترجمان … نیول چیف سے ترکی کے سفیر کی ملاقات، کیا بات ہوئی؟ اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں