نیول ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں یوم دفاع کی تقریب، یاد گار شہداء پر پھول چڑھائے گئے

یوم دفاع کے موقع پرنیول ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں یوم شہدا کی مرکزی تقریب منعقد ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیول ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں یوم دفاع کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا، وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے یادگار شہدا پر حاضری دی،وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے یادگارشہدا پرپھول … نیول ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں یوم دفاع کی تقریب، یاد گار شہداء پر پھول چڑھائے گئے پڑھنا جاری رکھیں