نیند بھی لیں اور پیسے بھی کمائیں

نیند بھی لیں اور پیسے بھی کمائیں دنیا بھر میں دفاتر کو یہ بات سمجھ آگئی ہے کہ ملازمین کو اچھی سہولیات اور ان کے ذہن سے دباؤ کم کرکے بہترین نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں یہی وجہ ہے کہ کام کرنے کے مقامات کو بہتر بنانے کا ایک عالمی رحجان چل پڑا ہے … نیند بھی لیں اور پیسے بھی کمائیں پڑھنا جاری رکھیں