نیو انٹرنیشنل اسلام آباد ایئر پورٹ منصوبے پر94 ارب کی ادائیگی اور81 ارب کے پیکجز پر مختلف انکوائریاں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر مشاہد اللہ خان کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر بہرامند خان تنگی کی طرف سے13 نومبر2018 کو منعقد ہونے والے سینیٹ اجلاس میں اٹھائے گئے عوامی اہمیت … نیو انٹرنیشنل اسلام آباد ایئر پورٹ منصوبے پر94 ارب کی ادائیگی اور81 ارب کے پیکجز پر مختلف انکوائریاں پڑھنا جاری رکھیں