نماز جمعہ کے بعد سندھ میں مساجد میں نماز پنجگانہ کے حوالہ سے بڑی پابندی عائد کر دی گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں مساجد میں عوام کی جانب سے نماز کی ادائیگی پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی سندھ کے صوبائی وزارت داخلہ نے اس حوالہ سے نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق مساجد میں امام، مؤذن اور خادم کو صرف نماز پڑھنے کی اجازت … نماز جمعہ کے بعد سندھ میں مساجد میں نماز پنجگانہ کے حوالہ سے بڑی پابندی عائد کر دی گئی پڑھنا جاری رکھیں