نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم کی کونسل آن فارن ریلیشنز میں آمد ہوئی ہے، اس دوران انہوں نے مسئلہ کشمیراورپاکستان کی خارجہ پالیسی پراظہارخیال کیا، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنے خطاب میں انہوں نے کہاکہ کھیل میں بہت کچھ سیکھنےکا موقع ملتاہے، کھیل آپ کو زندگی کااہم سبق سکھاتے ہیں ، 22سال کی جدوجہدکےبعد اس مقام … نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان پڑھنا جاری رکھیں