ادویات ، آکسیجن سلنڈرغائب، نشتر ہستپال میں صرف نشتر ہی چل رہے ہیں،مریض پریشان ، بے حس حکمران

ملتان :جنوبی پنجاب کی ترقی کا نعرہ لے کر آنے والے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کے نگری میں ہسپتالوں کی حالت بہت خراب سے خراب ترہوگئی ہے،اطلاعا ت یہ ہیں کہ جنوبی پنجاب میں طبی سہولتوں کے بحران نے مریضوں کو مزیدمشکلات سے دوچارکردیا ادویات، ڈرپ اسٹینڈ کے بعد آکسیجن سلینڈ بھی نایاب ہوگئے۔ عمران … ادویات ، آکسیجن سلنڈرغائب، نشتر ہستپال میں صرف نشتر ہی چل رہے ہیں،مریض پریشان ، بے حس حکمران پڑھنا جاری رکھیں