نوجوان جوڑے کو برہنہ کرکے تشدد کیس،عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

سیشن کورٹ اسلام آباد میں لڑکا لڑکی تشدد کیس کا فیصلہ آ گیا مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت 5 ملزمان کو عمر قید کی سزا کا حکم دے دیا سیشن کورٹ اسلام آباد نے ملزم عمر بلال اور ریحان کو بری کر دیا ملزم عثمان مرزا،محب بنگش، اداریس قیوم بٹ،عطا الرحمان اور فرحان شاہین کو … نوجوان جوڑے کو برہنہ کرکے تشدد کیس،عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا پڑھنا جاری رکھیں