ن لیگی رہنما کے خلاف بغاوت کے لیے اکسانے کا مقدمہ درج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کے خلاف بغاوت کے لیے اکسانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا جاوید لطیف کے خلاف ریاست سے بغاوت اور سائبر کرائم ایکٹ کا مقدمہ درج کیا گیا ،ن لیگی رہنما جاوید لطیف کے خلاف مقدمہ لاہورتھانہ ٹاؤن شپ میں درج … ن لیگی رہنما کے خلاف بغاوت کے لیے اکسانے کا مقدمہ درج پڑھنا جاری رکھیں