ن لیگی رہنما کو ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کر لیا گیا

ن لیگی رہنما کو ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کر لیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما ، رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو گرفتار کر لیا گیا ہے لاہور کی عدالت میں ن لیگی رہنما جاوید لطیف کے خلاف ریاست مخالف کیس کی سماعت ہوئی ، سرکاری وکیل نے … ن لیگی رہنما کو ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کر لیا گیا پڑھنا جاری رکھیں