ن لیگی رہنما نہال ہاشمی بیٹوں سمیت گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گرفتار کر لیا گیا سعود آباد پولیس اہلکاروں پر تشدد اور وردیاں پھاڑنے کا معاملہ، ن لیگ کے رہنما نہال ہاشمی اور بیٹے کوگرفتار کر کے لاک اپ کردیا گیا ،پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے ملیرکالابورڈ … ن لیگی رہنما نہال ہاشمی بیٹوں سمیت گرفتار پڑھنا جاری رکھیں