ن لیگی رہنماؤں کی عدالت میں پیشی، مریم نواز کے شوہر کو پولیس نے کیا کہا؟

احتساب عدالت لاہور میں ن لیگی رہنماوَں کے خلاف مختلف کیسز کی سماعت آج ہونی ہے، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گاڑی کو جوڈیشل کمپلیکس لاہورمیں داخلے سے روک دیا گیا ،پولیس کا کہنا تھا کہ کسی بھی گاڑی کو آگے جانے کی اجازت نہیں ،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گاڑی میں جاوید ہاشمی،پرویزرشیداور ابصارعالم موجود تھے، … ن لیگی رہنماؤں کی عدالت میں پیشی، مریم نواز کے شوہر کو پولیس نے کیا کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں