ن لیگی رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر،شبلی فراز نے مزار قائد پر کھڑے ہو کر کیا کہا؟

‏باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے مزار قائد پر حاضری دی ہے شبلی فراز نے مزار قائد پر حاضر ی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اختلاف اپنی جگہ ،عوام مسائل کے لیے کوشاں ہیں، اپوزیشن جوماحول پیدا کرنا چاہ رہی ہے،عوام اس … ن لیگی رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر،شبلی فراز نے مزار قائد پر کھڑے ہو کر کیا کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں