نور مقدم کو انصاف دلوائو.. | مبشر لقمان نے سپر سٹارز کا ضمیر جھنجوڑ دیا

سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشرلقمان نور مقدم کے قاتلوں کو سزا دلوانے کے لئے میدان میں آ گئے مبشرلقمان کا کہنا تھا کہ آج میں ہر سوشل میڈیا والوں سے درخواست کرتا ہوں آپ کوئی بھی ہو اللہ آپکو عزت دے اور مزید فالورز دے فالورز ملین میں لے کر آئے ہیں آواز اٹھائیں … نور مقدم کو انصاف دلوائو.. | مبشر لقمان نے سپر سٹارز کا ضمیر جھنجوڑ دیا پڑھنا جاری رکھیں