نور مقدم قتل کیس،اِن کیمرہ سماعت ختم،آئندہ سماعت پر کیا ہو گا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نور مقدم قتل کیس کی سیشن کورٹ اسلام آباد میں سماعت ہوئی نور مقدم قتل کیس تھراپی ورکس کے وکیل شہزاد قریشی کی استدعا پر ان کیمرہ سماعت کی گئی جبکہ اس موقع پر سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں.عدالت کے باہر پولیس کی بھاری نفری … نور مقدم قتل کیس،اِن کیمرہ سماعت ختم،آئندہ سماعت پر کیا ہو گا؟ پڑھنا جاری رکھیں