نور مقدم کیس میں سیشن کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے ،اسلامی نظریاتی کونسل

اسلامی نظریاتی کونسل کی طرف سے نور مقدم کیس فیصلے پر خراج تحسین آیا ہے اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نور مقدم کیس میں سیشن کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے ،ڈاکٹر قبلہ ایاز کا کہنا تھا کہ فیصلہ اسلامی نظریاتی کونسل کی متعدد سفارشات کا عکاس ہے مسلسل سماعتوں … نور مقدم کیس میں سیشن کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے ،اسلامی نظریاتی کونسل پڑھنا جاری رکھیں