نور مقدم قتل کیس، سماعت بغیر کارروائی ملتوی

نور مقدم قتل کیس ،ایڈیشنل سیشن جج کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی ایڈیشنل سیشن جج عطاء ربانی کورس کے سلسلے میں چھٹیوں پر ہیں ،کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی گئی، سیشن جج عطا ربانی اس کیس کی مسلسل سماعت کر رہے ہیں، جج عطا ربانی … نور مقدم قتل کیس، سماعت بغیر کارروائی ملتوی پڑھنا جاری رکھیں