مسلم دور کے نام بھی قبول نہیں‌، آگرہ کو اگروان کہا جائے،یوگی نے فیصلہ سنادیا

آگرہ:بھارت کے سب سے زیادہ سخت گیر،ہندوتوانظریے کا حامی ومحافظ،مسلمانوں کے دشمن اترپردیش کے وزیراعلیٰ‌ یوگی ناتھ نے پھر اعلان کیا ہےکہ مسلمان دورکے اسلامی ناموں کو ختم کرکے ہندوتواکے مطابق نام رکھے جائیں، اطلاعات کے مطابق یوگی اس سے پہلے بھی کئی نام تبدیل کرچکے ہیں ذرائع کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیراعلیٰ‌یوگی … مسلم دور کے نام بھی قبول نہیں‌، آگرہ کو اگروان کہا جائے،یوگی نے فیصلہ سنادیا پڑھنا جاری رکھیں