ممکنہ ڈیل….نواز شریف نے شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں کیا کہا؟

کوٹ لکھپت جیل میں قید نواز شریف نے کہا ہے کہ این آر او کا طعنہ دینے والے بہت جلد عوام سے این آر او مانگیں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف سے آج ملاقات کا دن ہے، نواز شریف سے آج شہباز شریف اور کیپٹن ر صفدر نے … ممکنہ ڈیل….نواز شریف نے شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں کیا کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں