نواز شریف واقعی بیمار؟ نو رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل

نواز شریف واقعی بیمار؟ نو رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے جائزے اور واپسی کے لیے اسپیشل میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا پنجاب حکومت نے سینئر پروفیسرز پر مشتمل 9 رکنی اسپیشل میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا میڈیکل بورڈ 5دن کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرے گا پروفیسر … نواز شریف واقعی بیمار؟ نو رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل پڑھنا جاری رکھیں