طیارہ حادثہ ، جاں بحق ہونے والے 97 مسافروں میں سے 74 میتیں ورثا کے حوالے،اکثرلواحقین میں امدادی رقم بھی تقسیم کردی گئی

کراچی :طیارہ حادثہ ، جاں بحق ہونے والے 97 مسافروں میں سے 74 میتیں ورثا کے حوالے اطلاعات کے مطابق کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 97 مسافروں میں سے اب تک 74 کی میتیں ورثا کے حوالے کردی ہیں، تفصیلات کے مطابق چھیپا حکام کا کہنا ہےکہ ان کے رضاکاراب تک 39 … طیارہ حادثہ ، جاں بحق ہونے والے 97 مسافروں میں سے 74 میتیں ورثا کے حوالے،اکثرلواحقین میں امدادی رقم بھی تقسیم کردی گئی پڑھنا جاری رکھیں