آج کل کے تیزی سے بدلتے حالات میں بچوں کی اچھی پرورش والدین کی اہم اور بڑی ذمہ داری

خوش نصیب ہوتے ہیں وہ والدین جن کی اولاد انھیں اپنا محسن اپنا دوست سمجھتے ہیں اسی طرح خوش نصیب ہوتی ہے وہ اولاد جن کے ماں باپ دوستانہ انداز سے انھیں پالتے ہیں انکا خیال رکھتے ہیں ان کی پرورش کرتے ہیں بچوں کو دوست بنانا ایک فن ہے جو ہر کسی کو حاصل … آج کل کے تیزی سے بدلتے حالات میں بچوں کی اچھی پرورش والدین کی اہم اور بڑی ذمہ داری پڑھنا جاری رکھیں