اومیکرون ویرینٹ کے باعث کورونا کیسوں میں اضافے پر تشویش

اومیکرون ویرینٹ کے باعث کورونا کیسوں میں اضافے پر تشویش ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ لوگ ماسک نہیں پہن رہے، مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کورونا سے بچنے کا واحد طریقہ احتیاط ہے،ماسک پہننا اور ویکسین لگوانا ضروری ہے،بیمار ہوکر اسپتال ہونے سے بہترہے احتیاط کریں، کورونا وائرس کے کیسز میں … اومیکرون ویرینٹ کے باعث کورونا کیسوں میں اضافے پر تشویش پڑھنا جاری رکھیں