اپوزیشن جماعتوں کا کورونا پر سیاست کرنا المیہ ہے،وزیراعلیٰ پنجاب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدا رنے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا کورونا پر سیاست کرنا المیہ ہے۔ اپوزیشن رہنماؤں نے اہم ترین قومی مسئلے پر سیاست چمکانے کی ناکام کوشش کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم منفی سیاست کرنے والوں کو کبھی … اپوزیشن جماعتوں کا کورونا پر سیاست کرنا المیہ ہے،وزیراعلیٰ پنجاب پڑھنا جاری رکھیں