اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں، متحدہ اپوزیشن کا پارلیمنٹ کے باہر دھرنا

اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں، متحدہ اپوزیشن نے پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دے دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیاسی رہنماؤں کی گرفتاریوں کے بعد متحدہ اپوزیشن نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی کیمپ لگا لیا، احتجاج میں بے گناہ سیاسی قیدیوں کو رہا کرو کے بینرز آویزاں کر دیئے گئے، متحدہ اپوزیشن کے … اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں، متحدہ اپوزیشن کا پارلیمنٹ کے باہر دھرنا پڑھنا جاری رکھیں