اپوزیشن کاجلسہ گاہ بھرنےکیلئےدینی مدارس کےبچےلاناشرمناک، کامران بنگش

اپوزیشن کاجلسہ گاہ بھرنےکیلئےدینی مدارس کےبچےلاناشرمناک، کامران بنگش باغی ٹی وی :صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے کہا ہے کہ سوات میں اپوزیشن جلسہ کی ناکامی حکومتی پالیسیوں پرعوامی اعتمادکامظہر ہے.عوام کی عدم شرکت کےباعث مختلف علاقوں سےمدارس کےکمسن طلبا کولایاگیا،امن صوبےاورسوات کےعوام کیلئےپی ٹی آئی کاتحفہ … اپوزیشن کاجلسہ گاہ بھرنےکیلئےدینی مدارس کےبچےلاناشرمناک، کامران بنگش پڑھنا جاری رکھیں