اور شہباز شریف نیب میں پیش ہو گئے،ن لیگی کارکنان کی نعرے بازی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نیب دفتر پہنچ گئے نیب نے شہباز شریف کو آج طلب کر رکھا تھا، شہبا زشریف نیب آفس پہنچے تو اس موقع پر ن لیگی کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی، ن لیگی کارکنان نے … اور شہباز شریف نیب میں پیش ہو گئے،ن لیگی کارکنان کی نعرے بازی پڑھنا جاری رکھیں