اورنج لائن ٹرین کاکرایہ 40 روپےمقرر:جلد افتتاح کردیا جائے گا

لاہور: اورنج لائن ٹرین کا کرایہ 40 روپے مقرر:بہت جلد افتتاح کردیا جائے گا،اطلاعات کے مطابق اورنج لائن ٹرین کا کرایہ 40 روپے مقررکردیا گیا جس کا محکمہ ٹرانسپورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی منظوری کے بعد اورنج لائن ٹرین کا کرایہ 40 روپے مقرر کردیا۔ محکمہ … اورنج لائن ٹرین کاکرایہ 40 روپےمقرر:جلد افتتاح کردیا جائے گا پڑھنا جاری رکھیں