اور بی آر ٹی پشاور منصوبے کا وزیراعظم نے افتتاح کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پشاور بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کردیا وزیردفاع پرویز خٹک اور گورنر سندھ ،گورنر خیبر پختونخواہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے،بی آر ٹی کے ٹریک پر220 ائیر کنڈیشنڈ بسیں چلائی جائیں گی،بی آرٹی بسیں ہفتہ بھرصبح 6سے رات 10بجے تک چلیں گی وزیراعظم … اور بی آر ٹی پشاور منصوبے کا وزیراعظم نے افتتاح کر دیا پڑھنا جاری رکھیں