پاک افغان بارڈر، صرف دہشت گرد حملوں کا جواب دیا جاتا ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد پرفائرنگ واقعات کو افغانستان نے توڑمروڑکرپیش کیا، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک افغان بارڈرپرفائرنگ پاکستان پالیسی کا حصہ نہیں ،پاک فوج اورایف سی دہشت گرد حملوں کے دفاع میں جواب دیتے ہیں … پاک افغان بارڈر، صرف دہشت گرد حملوں کا جواب دیا جاتا ہے، دفتر خارجہ پڑھنا جاری رکھیں