پاک افغان بارڈر طورخم مسافروں کے پیدل آمدورفت کے لئے بدستور بند

پاک افغان بارڈر طورخم مسافروں کے پیدل آمدورفت کے لئے بدستور بند رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر طورخم بارڈر دونوں اطراف سے مسافروں کے پیدل آمدورفت کے لئے تاحکم ثانی بند رہے گا. سرکاری ذرائع کے مطابق طورخم بارڈر پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں جس کے لئے پاک آرمی. آیف … پاک افغان بارڈر طورخم مسافروں کے پیدل آمدورفت کے لئے بدستور بند پڑھنا جاری رکھیں