پاک بحریہ کے سربراہ کی ملائشیا کی امن مشقوں میں شرکت

امیر البحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی سرکاری دورہ پر ملائیشیا پہنچ گئے اسلام آباد ۔ 4 اکتوبر (اے پی پی) امیر البحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی سرکاری دورہ پر ملائیشیا پہنچ گئے، اعلی فوجی حکام سے ملاقاتیں کیں جس میں باہمی دلچسپی کے اْمور اور دو طرفہ بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان … پاک بحریہ کے سربراہ کی ملائشیا کی امن مشقوں میں شرکت پڑھنا جاری رکھیں