پاک بحریہ کا کشمیریوں کی جائز جدوجہد کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس،خطے کی سیکیورٹی صورت حال، بحریہ کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوئی۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کانفرنس کی صدارت کی۔پاک بحریہ کے فیلڈ … پاک بحریہ کا کشمیریوں کی جائز جدوجہد کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار پڑھنا جاری رکھیں