پاک بحریہ کی ساتویں کثیرالقومی بحری مشق امن 2021 کا آغاز

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک بحریہ کی ساتویں کثیرالقومی بحری مشق امن 2021 کا آغاز ہوگیا ہے۔ بحری مشق ’’امن 21 “کی پرچم کشائی کی تقریب میں مہمان خصوصی کمانڈر پاکستان فلیٹ ریئر ایڈ مرل نوید اشرف نے امن مشق میں شرکا کو خوش آمدید کیا۔ امن پسند ملکوں کو یکجا ہونے … پاک بحریہ کی ساتویں کثیرالقومی بحری مشق امن 2021 کا آغاز پڑھنا جاری رکھیں