پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس ،نیول چیف کا پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیول ہیڈکواٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد کیا گیا پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق کانفرنس کی صدارت پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی نے کی۔ فیلڈ کمانڈرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے کانفرنس میں شرکت کی۔ نیول ہیڈکواٹرز اسلام … پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس ،نیول چیف کا پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار پڑھنا جاری رکھیں