پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر کا عمان کی بندرگاہ کا دورہ

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر نے عمان کی بندرگاہ صلالہ کا دورہ کیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صلالہ بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے جہاز کا پر تپاک استقبال کیا گیا۔ کمانڈنگ آفیسر پی این ایس عالمگیر نے سدرن نیول کمانڈر … پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر کا عمان کی بندرگاہ کا دورہ پڑھنا جاری رکھیں