پاکستان نیوی کے صف اول کے جنگی جہاز کا دورہ سعودی عرب

پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس اصلت نے سعودی عرب کی بندرگاہ کا دورہ کیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس اصلت نے سعودی عرب کی جدہ بندرگارہ کا دورہ کیا ہے، پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق رائل سعودی نیوی کے افسران نے جہاز … پاکستان نیوی کے صف اول کے جنگی جہاز کا دورہ سعودی عرب پڑھنا جاری رکھیں