پاک بحریہ کے سربراہ کا کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

پاک بحریہ کے سربراہ نے کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کے دورے کے دوران اسپیشل سروس آپریشنل ٹریننگ سینٹر کا افتتاح کیا ہے۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان نیوی کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کریکس اور کوسٹل ایریا … پاک بحریہ کے سربراہ کا کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ پڑھنا جاری رکھیں