پاک سعودی عرب تعلقات مزید مضبوط بنانے کےعزم کا اعادہ ،اعلامیہ جاری

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب پر اعلامیہ جاری کر دیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب نے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم کیا،وزیراعظم عمران خان نے مسئلہ کشمیر کے حل کی ضرورت پرزور دیا ،وزیراعظم نےسعودی قیادت سےملاقاتوں … پاک سعودی عرب تعلقات مزید مضبوط بنانے کےعزم کا اعادہ ،اعلامیہ جاری پڑھنا جاری رکھیں