پاکستان شاہینز کو ٹی ٹوئنٹی میچ بری ہزیمت کا سامنا

پاکستان شاہینز کو ٹی ٹوئنٹی میچ بری ہزیمت کا سامنا باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویلنگٹن فائربرڈز نے پاکستان شاہینز کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 9 وکٹ سے شکست دے دی۔ ویلنگٹن فائربرڈز نے پاکستان شاہینز کا دیا گیا 92 رنز کا ہدف 9.5 اوورز میں ایک وکٹ پر حاصل … پاکستان شاہینز کو ٹی ٹوئنٹی میچ بری ہزیمت کا سامنا پڑھنا جاری رکھیں