پاک سری لنکاسیریزکے تیسرا میچ پر سیکیورٹی کے کیسے انتظامات، اہم خبر

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاک سری لنکاسیریزکاتیسراآج میچ کھیلاجائےگا,سیکیورٹی کے خاص انتظامات کیے گئے ، پولیس کےمختلف یونٹس کے12ہزار172افسران واہلکارتعینات کیے گئے ،نیشنل اسٹیڈیم کےاندرباہراوراطراف میں سیکیورٹی کےسخت انتظامات کردیے گئے. آج کراچی میں تیسرا اور آخری ون ڈے میچ کھیلا جارہا ہے ، جس کے لیے سیکیورٹی کے انتظامات بہت سخت ہیں. کرکٹ شائقین … پاک سری لنکاسیریزکے تیسرا میچ پر سیکیورٹی کے کیسے انتظامات، اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں