پاک ترک دوستی کا ایک اور سنگ میل پاک نیوی کے ملجم کلاس کارویٹ کی تعمیر کا آغاز

پاکستان نیوی کے ملجم کلاس کارویٹ کی تعمیر کا کراچی میں آغاز کراچی (25 اکتوبر 2020): کراچی شپ یارڈ اینڈانجینئرنگ ورکس میں پاک بحریہ کے لئے دوسرے ملجم کلاس کارویٹ کی تعمیر شروع کرنےکی تقریب منعقد ہوئی۔ ترکی کے وزیر برائے قومی دفاع , جناب ہولوسی اکار نے بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت کی۔ … پاک ترک دوستی کا ایک اور سنگ میل پاک نیوی کے ملجم کلاس کارویٹ کی تعمیر کا آغاز پڑھنا جاری رکھیں