پاکستان کشمیر پر سودے بازی نہیں کر سکتا، چیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن جاری ہے، چیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی کرونا سے صحتیاب ہو کر ایوان میں پہنچے چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کہتا ہے جب میری مخلوق کو تنگ کروگے تو میں تمہیں … پاکستان کشمیر پر سودے بازی نہیں کر سکتا، چیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی پڑھنا جاری رکھیں