پاکستان اور عرب امارات کے تعلقات بگڑ گئے،اصل حقیقت کیا مبشر لقمان سامنے لے آئے

لاہور:سینئیر اینکر پرسن مبشر لقمان نے انکشاف کیا ہے کہ عرب امارات(یو اے ای) اور پاکستان کے تعلقات وہ والے نہیں ہیں جو آج سے دو مہینے پہلے تھے یو اے ای اور پاکستان کے تعلقات میں سرد مہری ہے اور یو اے ای اور پاکستان کے درمیان کچھ چیزوں کے اوپر غیر یقینی صورتحال … پاکستان اور عرب امارات کے تعلقات بگڑ گئے،اصل حقیقت کیا مبشر لقمان سامنے لے آئے پڑھنا جاری رکھیں